ur_luk_tn/16/14.txt

38 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یہ یسوع کی تعلیمات میں ایک وقفہ ہے، کیونکہ آیت 14 آیت کے بارے میں پس منظر کی معلومات بتاتا ہے کہ فریسیوں نے یسوع کا کس طرح مزاق اڑایا. آیت 15 میں، یسوع تعلیم دیتا ہے اور ساتھ ہی فریسیوں کو جواب دیتا ہے."
},
{
"title": "اب ",
"body": "یہ لفظ پس منظر کی معلومات میں تبدیلی کا نشان لگا دیتا ہے."
},
{
"title": "جو دولت سے پیار کرتے تھے",
"body": "\"جو پیسے سے پیارکرتے ہیں\" یا \"جو پیسے کے لئے بہت لالچی ہیں\""
},
{
"title": "انوہں نے یسوع کا مذاق اڑایا",
"body": "\"فریسیوں نے یسوع کا مذاق کیا\""
},
{
"title": "اور یسوع نے اُن سے کہا",
"body": "\"اور یسوع فریسیوں سے کہا\""
},
{
"title": "تم آدمیوں کی نظر میں اپنی صفائی پیش کرتے ہو ",
"body": "\"تم اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے اچھا دکھانے کی کوشش کرتے ہو\""
},
{
"title": "خدا تمہارے دلوں کو جانتا ہے",
"body": "AT: \"خدا تمہاری سچی خواہشات کو سمجھتا ہے\" یا \"خدا تمہارے مقاصد کو جانتا ہے\""
},
{
"title": "جو آدمیوں کے نزدیک پسندیدہ ہے",
"body": "AT: \"وہ چیزیں جو لوگ سوچتے ہیں بہت اہم ہیں\""
},
{
"title": "وہ خدا کی نظر میں نفرت انگیز ہے",
"body": "\"خدا نفرت کرتا ہے\" یا \"ایسی چیزیں جس سے خدا نفرت کرتا ہے\""
}
]