ur_luk_tn/15/03.txt

26 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یسوع ایک اور تمثیل بتانا شروع کرتا ہے. پہلی تمثیل ایک آدمی اور اس کی بھیڑوں کے بارے میں ہے."
},
{
"title": "اُن سے",
"body": "یہاں \"ان\" مذہبی رہنماؤں سے مراد ہے."
},
{
"title": "تم میں سے ..... چھوڑ کر.....جب تک اُ س کو تلاش نہ کر لے؟",
"body": "AT: \"تم میں سے ہر ایک ...ضرور جائیں گا ... جب تک وہ اسے ڈھونڈ نہ لے.\" کچھ زبانوں میں ظاہر کرنے کے طریقے ہیں یہ نظریاتی صورت حال ہے اور یہ کسی خص شخص کے بارے میں کہانی نہیں ہے جو اپنی بھیڑوں کو کھوچکا ہے.."
},
{
"title": "تم میں سے اگر کسی کی سو بھیڑیں ہوں ",
"body": "AT: \"تم میں سے کون سا، سو بھیڑیں ہوں\""
},
{
"title": "سو.....ننانوے ",
"body": "\"100....99\""
},
{
"title": "کندھوں پر بٹھا کر",
"body": "AT: \"اس کے کندھوں پرگھر لے جاتا ہے\""
}
]