ur_luk_tn/12/02.txt

34 lines
1.3 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "لیکن کچھ بھی",
"body": "\"لیکن\" لفظ اس آیت کو پچھلے آیت میں فریسیوں کے منافق کے بارے میں جوڑتا ہے."
},
{
"title": "کچھ بھی پوشیدہ نہیں رکھا جو تم پر ظاہر نہ کیا جائے گا",
"body": "AT: \"لوگ اس چیز کے بارے میں جان لیں گے جو لوگ خفیہ طور پر کرتے ہیں\""
},
{
"title": "اور کچھ چھپایا نہیں جائے گا ۔ جس سے تم واقف نہ ہو گے",
"body": "AT: \"لوگ ہر چیز کے بارے میں سیکھیں گے جو لوگ دوسروں سے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں\""
},
{
"title": "وہ روشنی میں سنا جائے گا",
"body": "AT: \"لوگ روشنی میں سنیں گے\""
},
{
"title": "کانوں میں کہو گے",
"body": "AT: \"کسی دوسرے شخص کو سرگوشی میں کہنا\""
},
{
"title": "کمروں کے اندر ",
"body": "AT: \"رازداری میں\" یا \"خفیہ\""
},
{
"title": "ڈھنڈورا پیٹا جائے گا",
"body": "AT: \"لوگ اعلان کریں گے\""
},
{
"title": "گھروں کی چھتوں پر ",
"body": "\"اونچی جگہ سے جہاں سب سن سکیں گے.\""
}
]