ur_luk_tn/03/23.txt

22 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "لوقا نے یسوع کے باپ دادا کی فہرست کی، یوسف سے."
},
{
"title": "جب",
"body": "یہ لفظ کہانی میں تبدیلی کےلیے استعمال کیا جارہا ہے کہانی سے لے کر اس کی پس منظر کی معلومات تک یسوع کی عمر اور آبائیوں کے بارے میں."
},
{
"title": "تیس برس کا",
"body": "\"30 سال کی عمر\""
},
{
"title": "(اور جیسا کہ کہا جاتا تھا) وہ یوسف کا بیٹا تھا",
"body": "\"یہ خیال کیا گیا تھا کہ وہ یوسف کا بیٹا تھا\" یا \"لوگوں نے فرض کیا کہ وہ یوسف کا بیٹا تھا\""
},
{
"title": "عیلی بیٹا تھا اور وہ متات کا بیٹا تھا اور وہ لاوی کا بیٹا تھا",
"body": " 1) \"جو عیلی کا بیٹا تھا، جو متات کا بیٹا تھا، جو لیوی کا بیٹا تھا\") 2 یوسف عیلی کا بیٹا تھا، عیلی متات کا بیٹا تھا، متات لیوی کا بیٹا تھا\" یا 3)\" ہیلی کا والد متات تھا، متات کا والد لیوی تھا \""
}
]