ur_luk_tn/01/26.txt

46 lines
1.9 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": ""
},
{
"title": "چھٹے مہینے",
"body": "\"الیشبع کی حمل کے چھٹے مہینے میں.\""
},
{
"title": "جبرائیل فرشتہ خدا کی طرف سے.....بھیجا گیا",
"body": "AT: \"خدا نے فرشتہ جبرائیل کو جانے کے لئے کہا\""
},
{
"title": "دائود کے گھرانے",
"body": "\"وہ دائود کے ہی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے\" یا \"وہ دائود بدشاہ کی نسل سے تھے\""
},
{
"title": "منگنی",
"body": "\"وعدہ\" یا \"شادی کرنے کا وعدہ کیا.\" مریم کے والدین نے یوسف سے شادی کرنے کا وعدہ کیا تھا."
},
{
"title": "کنواری ........ جس کانام مریم تھا",
"body": "مریم کہانی میں ایک نیا کردار متعارف کرایا."
},
{
"title": "وُہ اُس کے پاس آیا",
"body": "\"فرشتہ مریم کے پاس آیا\""
},
{
"title": "سلام",
"body": "یہ ایک عام سلامتی تھی. اس کا مطلب یہ ہے: \"خوش آمدید\" یا \"خوش رہو\""
},
{
"title": "تجھ پر فضل ہوا ہے!",
"body": "\"تم نے عظیم فضل حاصل کیا ہے!\" یا \"تم نے خاص مہَربانی حاصل کی ہے!\""
},
{
"title": "خداوند تمہارے ساتھ ہے",
"body": "\"تمہارے ساتھ\" یہ ایک محاورہ ہے جو حمایت اور قبولیت کا حامل ہے. AT: \"رب تم سے خوش ہے\""
},
{
"title": "لیکن وہ فرشتے کے کلام سے بہت گھبراگئی اور حیران ہوئی کہ یہ کیسا سلام ہے؟",
"body": "مریم فرشتے کے مطلب سمجھ گئی تھی، لیکن وہ سمجھ نہیں پائی کہ فرشتہ نے اس حیرت انگیز مبارک اس سے کیوں کہی."
}
]