ur_luk_tn/14/25.txt

18 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یسوع بھیڑ کو سکھانا شروع کرتا ہے جو اس کے ساتھ چل رہی تھی."
},
{
"title": "اگرکوئی میرے پیچھے آئے اور اپنے ماں، باپ، بیوی،بچوں،بھائیوں ، بہنوں سے اور اپنی جان سے بھی دشمنی نہ کرے تو وہ میرا شاگرد نہیں ہو سکتا",
"body": "AT: \"اگر کوئی میرے پاس آتا ہے اور مجھ سے زیادہ وہ اپنے والد سے پیار کرتا ہے ... وہ میرے شاگرد نہیں ہوسکتا\" یا \"اگر صرف وہ فرد جو اپنے والد سے زیادہ مجھے پیار کرتا ہے ... شاگرد \""
},
{
"title": "جب تک کوئی اپنی صلیب نہ اٹھائے اور میرے پیچھے نہ چلے وہ میرا شاگردنہیں ہو سکتا",
"body": "AT: \"اگر کوئی میرے پیروکار بننا چاہتا ہے، تو اسے اپنی صلیب لے کر میرے پیچھے چلنا چاہیے\""
},
{
"title": "اپنی صلیب نہ اٹھائے",
"body": "یسوع کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہر مسیحی کو صلیب پر چڑجانا چاہیے. رومیوں نے اکثر لوگوں کو صلیب پر سزا دینے سے پہلے انسے اپنی صلیب اٹھاوتے تھے. یہ روم کو اطاعت قبول کرنے کا نشان تھا. یہ استعارہ کا مطلب یہ ہے کہ یسوع کے شاگردوں کو خدا کے سامنے اطاعت قبول کرانے کے لئے اور کسی بھی طرح کی مصیبت کا سامنا کے لیے تیار رہنا چاہیے ."
}
]