ur_luk_tn/14/13.txt

26 lines
916 B
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع فریسی سے مسلسل بات کرتا جس نے اپنے گھر میں مدعو کی ہے ."
},
{
"title": "لیکن جب تم کوئی دعوت کرو تو غریبوں لُنجوں، لنگڑوں اور اندھوں کو بلائو",
"body": "AT: \"غریبوں کو بھی مدعو کریں\""
},
{
"title": "تم برکت پائوگے",
"body": "AT: \"خدا آپ کو برکت دے گا\""
},
{
"title": "وہ تمہارا بدلہ نہیں دے سکتے",
"body": "\"وہ آپ کو واپسی میں ضیافت کرنے کے لئے مدعو نہیں کر سکتے ہیں\""
},
{
"title": "اجر ملےگا",
"body": "AT: \"خدا آپ کو اجر دے گا\""
},
{
"title": "راست بازوں کی قیامت",
"body": "AT: \"جب خدا راست بازوں کو زندگی میں واپس لاتا ہے\""
}
]