ur_luk_tn/12/39.txt

26 lines
1.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "مزید یہ جان لو",
"body": "\"اس کے علاوہ،یہ بھی جانو\" یا \"لیکن آپ کو بھی یاد رکھنا ضروری ہے\""
},
{
"title": "گھڑی معلوم ہو تا ",
"body": "\"جب معلوم ہوا تھا\""
},
{
"title": "وہ اس کو اپنے گھر میں نقب نہ لگانے دیتا",
"body": "AT: \"وہ چور کو اپنے گھر میں چوری کرنے کے لیے نہیں آنے دے گا\""
},
{
"title": "کیونکہ تم اس گھڑی کو نہیں جانتے جب ابنِ آدم آجا ئے گا",
"body": "ایک چور اور ابن آدم کے درمیان ایک ہی شباهت ہے کہ لوگوں کو معلوم نہیں ہے کہ کب کوئی بھی آئے گا، تو انہیں تیار ہونا ضروری ہے."
},
{
"title": "اس گھڑی کو نہیں جانتے",
"body": "\"نہیں جانتا کیا وقت\""
},
{
"title": "جب ابنِ آدم آجا ئے گا",
"body": "AT: \"جب میں، ابن آدم، آئے گا\""
}
]