ur_luk_tn/07/31.txt

34 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع یوحنا بپتسمہ دینے والوں کے بارے میں لوگوں سے بات کر رہا ہے."
},
{
"title": "تو میں اس نسل کے لوگوں کو کِس کے ساتھ تشبیہ دوں ۔یہ کس کی مانند ہیں",
"body": "AT: \"یہ وہی ہے جو میں اس نسل کا موازنہ کرتا ہوں، اور وہ کس طرع کے ہیں\""
},
{
"title": "تو میں اس نسل کے لوگوں کو کِس کے ساتھ تشبیہ دوں ۔یہ کس کی مانند ہیں",
"body": "یہ دو طریقہ ہیں موازنہ کرنے کے."
},
{
"title": "اس نسل کے لوگوں",
"body": "یسوع نے کہا جب لوگ رہتے ہیں."
},
{
"title": "کی طرح ہیں ",
"body": "یہ الفاظ یسوع کے موازنہ کا آغاز ہیں. یسوع یہ کہہ رہا ہے کہ لوگ ایسے بچوں کی طرح تھے جو کبھی مطمئن نہ تھے جس طرح دوسرے بچے کام کرتے تھے ."
},
{
"title": "بازار",
"body": "ایک بڑا، کھلا ہوا علاقہ جہاں لوگ اپنے سامان فروخت کرنے آئے تھے"
},
{
"title": "اور تم نہیں ناچے",
"body": "\"لیکن تم نے موسیقی پر رقص نہیں کیا\""
},
{
"title": "اور تم نہ روئے",
"body": "\"لیکن تم نے ہمارے ساتھ نہیں روئے\""
}
]