ur_luk_tn/06/31.txt

14 lines
901 B
Plaintext

[
{
"title": "جیسا تم چاہتے ہوں کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں، ویسا ہی تمہیں اُن کے ساتھ کرنا چاہئے",
"body": "AT: \"آپ کو بھی وہی کرنا چاہئے جس طرح آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کے ساتھ کریں\" یا \"ان لوگوں کے ساتھ سلوک کریں جس طرح آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے ساتھ سلوک کریں\""
},
{
"title": "تو اِس میں فخر کی کیا بات ہے؟",
"body": "AT: \"تمہیں اس کے لئے کوئی انعام نہیں ملے گا\" یا \"خدا تمہیں اس کا اجر نہیں دے گا\""
},
{
"title": "کہ وہ واپس کریں گے",
"body": "موسی کا قانون نے یہودیوں کو حکم دیا کہ وہ پیسے پر سود نہ لیں جو انھوں نے ایک دوسرے سے قرض لیا."
}
]