ur_luk_tn/01/52.txt

26 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اُس نے اُن کو تخت سے گرادیا ہے",
"body": "تخت ایک جگہ ہے جس پر حکمران بیٹھتا ہے، اور یہ اس کا اختیار ہے. اگر شہزادہ اپنے تخت سے ہٹا دیا جائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اب وہ اقتدار کا اختیار نہیں رکھتا. AT: \"اس نے شہزادوں کا اختیار اٹھایا ہے\" یا \"اس نے حکمرانوں کو حکمرانی سے روک دیا ہے\""
},
{
"title": "تخت سے گرادیا اور پست حالوں کو بلند\n کیا",
"body": "تخت سے گرادیا اور پست حالوں کو بلند\n کیا"
},
{
"title": "پست حالوں",
"body": "غربت. مریم کا خاندان امیر نہیں تھا."
},
{
"title": "پست حالوں کو بلند کیا",
"body": "اس لفظ کی تصویر میں، جو لوگ اہم ہیں وہ بلند ہیں کم اہم لوگوں سے. AT: \"نیک لوگوں کو اہم بنا دیا\" یا \"لوگوں کو عزت دی ہے جنہیں دوسروں نے عزت نہیں دی ہے\""
},
{
"title": "اُس نے بھوکے کو اچھی چیزوں سے سیر کیا ہے لیکن دولت مندوں کو خالی ہاتھ لُٹا\n دیا ",
"body": "اُس نے بھوکے کو اچھی چیزوں سے سیر کیا ہے لیکن دولت مندوں کو خالی ہاتھ لُٹا\n دیا "
},
{
"title": "بھوکے کو اچھی چیزوں سے سیر کیا ہے",
"body": "ممکن معنی 1 ہیں) \"بھوکے کو اچھا کھانا کھانے کو ملا\" یا 2) \"غریب کو ضروری چیزیں دی.\""
}
]