ur_luk_tn/07/27.txt

38 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "یہ وہی ہے جس کے بارے میں لکھا گیا",
"body": "\"یہ نبی وہی ہے جس کے بارے میں نبیوں نے لکھا ہے\" یا \"یوحنا ہے ہی ہے جس کے بارے میں نبیوں نے پہلے ہی لکھا تھا\""
},
{
"title": "دیکھومیں........بھیج رہا ہوں",
"body": "اس آیت میں، یسوع نبی ملاکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ یوحنا پیغمبر ہے جس کی بات ملاکی نے کی تھی."
},
{
"title": "جو تمہارے لیے",
"body": "\"تمہارے آگے\""
},
{
"title": "تمہارے ",
"body": "\"تمہارے\" لفظ واحد ہے کیونکہ خدا کو حواله میں مسیح سے بات کر رہا تھا."
},
{
"title": "میں تم سے کہتا ہوں ",
"body": "یسوع بھیڑ سے بات کر رہا تھا لہذا \"تم\" جمع ہے. یسوع نے یہ جملہ استعمال کیا کہ حیرت انگیز چیز کی سچائی پر زور دینے کے لیے جو وہ آگ کہنے جارہا ہے."
},
{
"title": "عورتوں سے جتنے پید اہوئے ہیں",
"body": "AT: \"تمام لوگ جو ہمیشہ رہتے آئے ہیں\""
},
{
"title": "یوحنا سے بڑا کوئی نہیں",
"body": "\"یوحنا سب سے بڑا ہے\""
},
{
"title": "خُدا کی بادشاہی میں جو سب سے چھوٹا ہے وہ یوحنا سے بڑا ہے",
"body": "یہ کسی ایسے شخص سے مراد ہے جو بادشاہی کا حصہ ہے جسے خدا قائم کرے گا."
},
{
"title": "یوحنا سے بڑا ہے",
"body": "AT: \"یوحنا سے زیادہ روحانی حیثیت\""
}
]