26 lines
1.2 KiB
Plaintext
26 lines
1.2 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "عام معلومات:",
|
|
"body": "یسوع نے بھیڑ کو بیان کیا کہ وہ شاگرد بننے کے لیے قیمتوں کا حصاب کرنا ضروری ہے."
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "جو ایک مینار بنانا چاہتا ہے پہلے بیٹھ کر حساب نہیں لگالیتا کہ اُس کے پاس اسے مکمل کرنے کے لئے کتنا خرچ موجود ہے؟",
|
|
"body": "AT: \"اگر کوئی شخص کسی مینار کی تعمیر کرنا چاہتا ہے، تو وہ یقینی طور پر سب سے پہلے بیٹھے گا اور اس بات کا تعین کرے گا کہ اس کو مکمل کرنے کے لۓ کافی رقم کی ضرورت ہے\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "مینار ",
|
|
"body": "AT: \"ایک لمبی عمارت\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "نہیں تو",
|
|
"body": "AT: \"اگر وہ سب سے پہلے قیمت شمار نہیں کرتا\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "جب وہ بنیاد رکھ لے",
|
|
"body": "\"جب اس نے ایک بنیاد بنالی\" یا \"جب اس نے عمارت کا پہلا حصہ مکمل کیا\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اسے مکمل نہ کر سکے",
|
|
"body": "AT: \"ختم کرنے کے لئے کافی رقم نہیں ہے\""
|
|
}
|
|
] |