ur_luk_tn/02/01.txt

46 lines
1.8 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یہ پس منظر دکھاتا ہے کہ کیوں مریم اور یوسف کو یسوع کی پیدائش کےلیے جانا پڑا."
},
{
"title": "اُن دنوں میں",
"body": "یہ لفظ کہانی کا نیا حصہ کو شروع کرتا ہے."
},
{
"title": "آیسا ہوا",
"body": "یہ جملہ استعمال کیا جاتا ہے کہانی کے آغاز کے لیے."
},
{
"title": "قیصر اوگوستس",
"body": "\"بادشاہ اوگوستس\" یا \"قیصر اوگوستس.\" اوگوستس رومی سلطنت کا پہلا قیصر تھا. "
},
{
"title": "حکم جاری ہوا",
"body": "AT: \"ایک حکم دیا\" یا \"حکم جاری کیا\""
},
{
"title": "ساری دنیا کے لوگوں کے نام لکھے جائیں",
"body": "AT: وہ لوگ جو دنیا میں تمام رہنے والے لوگوں کا اندراج کریں\" یا \"وہ دنیا میں تمام لوگوں کو گن کراور ان کے نام لکھیں\""
},
{
"title": "ساری دنیا",
"body": "\"دنیا کا وہ حصہ جو رومن حکومت کے اختیار میں ہے \" یا \"وہ ملک جن پر رومن شہنشاہ کی حکمرانی کرتا ہے\""
},
{
"title": "کورنیُس",
"body": "سُوریہ کے حاکَم بننے کے لئے کورنیُس کو مقرر کیا گیا تھا."
},
{
"title": "اور سب لوگ",
"body": "\"ہر کوئی جانا شروع ہوا\" یا \"سب جا رہے تھے\""
},
{
"title": "اپنے شہر کو",
"body": "AT: \"جس شہر میں ان کے باپ دادا رہتے تھے\""
},
{
"title": "نام لکھوانے",
"body": "\"اپنے نام اندراج کے لیے\" یا \"سرکاری شمار میں شامل ہونے کے لئے\""
}
]