ur_luk_tn/17/28.txt

18 lines
695 B
Plaintext

[
{
"title": "ایسا ہی لوط کے دنوں میں ہوا",
"body": "AT: \"ایک اور مثال یہ ہے کہ یہ لوط کے دنوں میں کیسے ہوا\" یا \"جیسے لوگ کرہے تھے جب لوط رہتے تھے\""
},
{
"title": "وہ بھی کھاتے،پیتے،",
"body": "\"سدوم کے لوگ کھاتے اور پیتے تھے\""
},
{
"title": "آسمان سے آگ اور گندھک برسی",
"body": "\"آگ اور گندھک آسمان سے بارش کی طرح گری\""
},
{
"title": "اُن سب کو برباد کر دیا",
"body": "AT: \"ان تمام لوگوں کو تباہ کیا جو شہر میں ٹھہرے تھے\""
}
]