ur_luk_tn/17/25.txt

34 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "لیکن پہلے وہ ضرور دکھ اٹھائے",
"body": "\"لیکن پہلے وہ ضرور دکھ اٹھائے.\" یسوع تیسرے شخص میں اپنے بارے میں بات کر رہا ہے."
},
{
"title": "اور قومیں اُس کو رد کریں گی",
"body": "AT: \"اس نسل کے لوگوں کو اسے مسترد کرنا چاہیے\""
},
{
"title": "جیسے یہ نوح کے دنوں میں ہوا تھا",
"body": "AT: \"جس طرح لوگ، نوح کے دنوں میں کر رہے تھے\" یا \"جیسے لوگ کر رہے تھے جب نوح تھا\""
},
{
"title": "اِسی طرح ابنِ آدم کے دنوں میں ہو گا",
"body": "AT: \"ابنِ آدم کے دنوں میں لوگ وہی کام کریں گے\" یا \"جب ابنِ آدم آنے والا وہ گا تو لوگ وہی کام کریں گے\""
},
{
"title": "وہ کھاتے ،پیتے،شادی بیاہ کرتے تھے",
"body": "لوگ عام چیزیں کر رہے تھے. انہیں معلوم نہیں تھا کہ خدا ان کا فیصلہ کرنے والا تھا."
},
{
"title": "شادی بیاہ کرتے تھے",
"body": "AT: \"والدین اپنی بیٹیوں کو مردوں سے شادی کرنے کی اجازت دے رہے تھے\""
},
{
"title": "کشتی",
"body": "\"جہاز\" یا \"کشتی\""
},
{
"title": "اُن سب کو برباد کر دیا",
"body": "AT: \"ان سب کو تباہ کر دیا جو کشتی میں نہیں تھے\""
}
]