ur_luk_tn/17/11.txt

34 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یہ کہانی کا دوسرا حصہ ہے. یسوع نے کوڑھیوں کے 10 مردوں کو شفا دی. آیات 11 اور 12 پس منظر کی معلومات اور کہانی کی ترتیب دیتے ہیں."
},
{
"title": "ایسا ہوا کہ",
"body": "اس فقرہ کو کہانی کا ایک نیا حصہ شروع کرنے کے لئے یہاں استعمال کیا جاتا ہے."
},
{
"title": "جب یروشلیم کی راہ پر تھے",
"body": "\"جیسا کہ یسوع اور شاگرد یروشلم کو سفر کر رہے تھے\""
},
{
"title": "گائوں میں",
"body": "یہ جملہ گاؤں کی شناخت نہیں کرتا."
},
{
"title": "وہاں وہ دس کوڑھیوں سے ملا",
"body": "AT: \"دس آدمی جن کو کوڑھ کی بیماری تھی اور ان سے ملاقات کی\""
},
{
"title": "وہ یسوع سے دور کھڑ ے ہوئے",
"body": "یہ ایک احترام سے اشارہ تھا، کیونکہ کوڑھیوں کو دوسرے لوگوں سے ملنے کی اجازت نہیں تھی."
},
{
"title": "اور اپنی آواز بلند کرکے",
"body": "AT: \"انہوں نے بلند آواز کے ساتھ بلایا\" یا \"وہ زور سے بلایا\""
},
{
"title": "ہم پر رحم کر",
"body": "AT: \"براہ مہربانی ہمیں شفا بخش کر رحم کر\""
}
]