ur_luk_tn/17/09.txt

30 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع تعلیم دینا ختم کرتا ہے. یہ کہانی کے اس حصے کا اختتام ہے."
},
{
"title": "وہ نوکر کا شکریہ ادا نہیں کرتا کیونکہ اُس نے یہ کام کیا جو اُسے حکم دیا گیا",
"body": "AT: \"وہ نوکر کا شکریہ ادا نہیں کرے گا ... حکم دیا\""
},
{
"title": "جو اُسے حکم دیا گیا",
"body": "AT: \"جو چیز تم نے اسے کرنے کے لیے حکم دیا تھا\""
},
{
"title": "ایسا کیا؟",
"body": "\"ٹھیک ہے؟\" یا \"یہ سچ نہیں ہے؟\""
},
{
"title": "تم بھی",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں سے بات کررہا تھا."
},
{
"title": "جو تمہیں حکم دیا گیا",
"body": "AT: \"جو خدا نے تمہیں حکم دیا ہے\""
},
{
"title": "ہم نکمے نوکر ہیں",
"body": "AT: \"ہم عام غلام ہیں\" یا \"ہم ملازم آپ کی تعریف کے قابل نہیں ہیں\""
}
]