ur_luk_tn/17/07.txt

22 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "لیکن تم میں سے کون ہے....توکہے....کھانا کھانے بیٹھ",
"body": "AT: \"لیکن تم میں سے کوئی بھی ... اس سے نہیں کہے گا ... کھانے کے لئے بیٹھ\""
},
{
"title": "نوکر ہل چلاتا،یا بھیڑیں پالتا ہو",
"body": "\"ایک نوکرجو تمہارے کھیت پر ہل چلاتا ہے یا تمہاری بھیڑوں کی دیکھ بھال کرتا ہے\""
},
{
"title": "توکہے، آفوراََ اور کھانا کھانے بیٹھ",
"body": "AT: \"وہ یقینی طور پر اس سے کہے گا ... کھاؤ اور پیو\""
},
{
"title": "اور اپنی کمر پر پٹکا باندھ کر میری خدمت کر",
"body": "\"اپنی کمر پر پٹکا باندھ کر میری خدمت کرو\" یا \"مناسب طریقے سے تیار ہو کر اور میری دیکھ بھال کرو.\" لوگوں نے اپنے کمر کے ارد گرد اپنے کپڑے کو قریب سے باندھا تاکہ وہ کام کرتے وقت ان کے کپڑے ان کے راستے میں نہ آجائیں."
},
{
"title": "تب تم وہ",
"body": "\"پھر میری خدمت کرنے کے بعد\""
}
]