ur_luk_tn/17/05.txt

26 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یسوع کی تعلیمات میں ایک مختصر وقفہ ہے کیونکہ شاگرد اس سے بات کرتے ہیں. پھر یسوع نے تعلیم جاری رکھی ہے."
},
{
"title": "ہمارا ایمان بڑھا",
"body": "\"برائے مہربانی ہمیں زیادہ اعتماد عطا کر\" یا \"برائے مہربانی ہمارے ایمان میں مزید ایمان شامل کر\""
},
{
"title": "اگر تم میں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہوتا",
"body": "AT: \"اگر تمہارا ایمان ایک رائی کے بیج کے منند چھوٹا ہوتا\" یا \"اگر صرف تمہارا ایمان صرف ایک رائی کے بیج کے منند بڑا ہوتا، لیکن یہ نہیں ہے\""
},
{
"title": "توت کے درخت ",
"body": "AT: \"ایک انجیر کا درخت\" یا \"ایک درخت\""
},
{
"title": "جڑ سے اکھڑ جااور سمندر میں جا کر لگ",
"body": "AT: \"آپ اپنے آپ کو جڑ سے اکھڑ کر اور اپنے آپ کو سمندر میں پھینک دیں\" یا \"اپنے جڑوں کو زمین سے باہر لے لو، اور اپنی جڑیں سمندر میں ڈال دے\""
},
{
"title": "تو یہ تمہارا حکم مانتا",
"body": "\"درخت تمہاری اطاعت کرے گا.\" یہ نتیجہ مشروط ہے. ایسا ہی ہوتا ہے اگر وہ ایمان لائے."
}
]