ur_luk_tn/16/22.txt

26 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "ایسا ہوا کہ ",
"body": "یہ جملہ یہاں کہانی میں ایک واقعہ کو نشان زد کرنے کے لئے یہاں استعمال کیا جاتا ہے."
},
{
"title": "فرشتوں نے اُسے",
"body": "AT: \"فرشتوں نے اسے اٹھا کر لے گے\""
},
{
"title": "اُسے ابرہام کی گودمیں پہنچادیا",
"body": "اس کا مطلب یہ ہے کہ ابراہام اور لعزر ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے تھے جیسے کے یونانی کھانا کھانے کے انداز میں. آسمان میں خوشی اکثر صحائف میں ایک تہوار کے خیال سے ظاہر ہوتا ہے."
},
{
"title": "دفنایا گیا",
"body": "AT: \"لوگوں نے اسے دفن کیا\""
},
{
"title": "جہنم میں جب کہ وہ تکلیف میں تھا",
"body": "\"وہ جہنم میں گیا، جہاں وہ خوفناک درد میں تھا\""
},
{
"title": "اُس نے اپنی آنکھیں اٹھائیں",
"body": "یہ محاورہ کا مطلب ہے \"اس نے اوپر دیکھا\""
}
]