ur_luk_tn/16/03.txt

22 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "میں کیا کروں جبکہ میرا مالک مجھ سے مخٹاری کا کام واپس لے رہا ہے؟",
"body": "AT: \"مجھے اس کے بارے میں سوچنا ہوگا کہ مجھے کیا کرنا چاہئے ... ملازمت\""
},
{
"title": "میرا مالک",
"body": "AT: \"میرا مالک\""
},
{
"title": "مجھ میں کھدائی کرنے کی طاقت نہیں",
"body": "\"میں زمین کو کھودنے کے لئے کافی مضبوط نہیں ہوں\" یا \"میں کھودنے کے قابل نہیں ہوں\""
},
{
"title": "جب میں مختاری کے کام سے ہٹا دیا جائوں گا ",
"body": "AT: \"جب میں اپنی انتظامی ملازمت کھوؤں\" یا \"جب میرا مالک میری انتظامی ملازمت مجھ سے لے لیتا ہے\""
},
{
"title": "لوگ مجھے اپنے گھر میں جانے دیں؟",
"body": "اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ لوگ اس کے لیے نوکری، یا دوسری چیزیں فراہم کرے گے، اس کے جینے کے لیے."
}
]