ur_luk_tn/15/31.txt

18 lines
887 B
Plaintext

[
{
"title": "باپ نے اُس سے کہا",
"body": "\"اُس \" کا لفظ بڑا بیٹا ہے."
},
{
"title": "کیونکہ تیرا یہ بھائی ",
"body": "والد اپنے بڑے بیٹے کو یاد دلانے لگا تھا کہ جو شخص گھر آیا وہ اسکا بھائی تھا."
},
{
"title": "کیونکہ تیرا یہ بھائی مر گیا تھااب زندہ ہے",
"body": "AT: \"یہ میرا بیٹا مر گیا اور دوبارہ زندہ ہو گیا\" یا \"مجھے محسوس ہوتا تھا کہ میرے بیٹے کی موت ہوئی تھی، لیکن اب وہ زندہ ہے\""
},
{
"title": "کھو گیا تھا اب مل گیا ہے",
"body": "AT: \"یہ میرا بیٹا کھو گیا ہے اور اب میں نے اسے پایا\" یا \"میرا بیٹا کھو گیا اور گھر واپس آ گیا ہے\""
}
]