ur_luk_tn/15/08.txt

22 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع ایک دوسری تمثیل بیان کرتا ہے. یہ ایک عورت کے بارے میں ہے جس کے پاس 10 چاندی کے سکے کے تھے."
},
{
"title": "یا کون سی عورت ہے جس کے پاس دس چاندی کے سکے ہوں اور اگر ایک کھو جائے تو وہ چراغ جلا کر جھاڑو لگاکر محنت سے نہ ڈھونڈے جب تک اُسے تلاش کرے",
"body": "AT: \"کوئی بھی عورت ... یقینی طور پر ایک چراغ روشن کرے گی ... اور جب تک وہ اسے نہیں ملتا، وہ مستعدی سے تلاش کریں گی\""
},
{
"title": "اگر ایک کھو جائے ",
"body": "یہ ایک فرضی صورت حال ہے اور نہ ہی حقیقی عورت کے بارے میں کہانی ہے."
},
{
"title": "ایسے ہی",
"body": "\"اسی طرح\" یا \"جیسے لوگ عورت سے خوش ہوں گے\""
},
{
"title": "ایک گناہ گار کے لئے جو توبہ کرتا ہے ",
"body": "\"جب ایک گناہ گار توبہ کرتا ہے\""
}
]