ur_luk_tn/13/20.txt

22 lines
863 B
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع نے لوگوں کے ساتھ عبادت گاہ میں بات کی. یہ کہانی کے اس حصے کا اختتام ہے."
},
{
"title": "خدا کی بادشاہی کو میں کس کے برابر کہہ سکتا ہوں؟",
"body": "میں تم کو ایک اور چیز بتاتا ہوں جس سے میں خدا کی بادشاہی کا موازنہ کر سکتا ہوں\""
},
{
"title": "خمیر کی مانند ہے",
"body": "AT: \"خدا کی بادشاہی خمیر کی طرح ہے\""
},
{
"title": "خمیر کی مانند ہے",
"body": "بہت زیادہ آٹا اضافہ کرنے کے لئے صرف ایک چھوٹا سا خمیر کی ضرورت تھی."
},
{
"title": "تین پیمانہ آٹے",
"body": "AT: \"ایک بڑی مقدار آٹے کی\""
}
]