ur_luk_tn/13/08.txt

22 lines
784 B
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع نے اپنی تمثیل بیان کرنا ختم کی. یہ کہانی جس کا آغاز 12: 1 میں ہوا ہے اس کا خاتمہ ہے."
},
{
"title": "رہنے دو",
"body": "\"درخت کو کچھ نہ کرو\" یا \"اسے مت کاٹو\""
},
{
"title": "کھاد ڈالوں گا۔",
"body": "AT: \"اس پر کھاد ڈالیں\""
},
{
"title": " اگر اگلے سال اُس میں پھل لگا تو اچھی بات",
"body": "AT: \"اگر اگلے سال اس پر انجیر لگےتو، ہم اسے بڑھتے رہنے دیں گے\""
},
{
"title": "کاٹ ڈالنا",
"body": "AT: \"اسے کاٹنے کے لئے مجھے بتاو\" یا \"میں اسے کاٹ دونگا\""
}
]