ur_luk_tn/13/06.txt

14 lines
674 B
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یسوع نے اپنے آخری بیان کی وضاحت کرنے کے لئے بھیڑ کو تمثیل بتانا شروع کردی ہے، \"لیکن اگر تم توبہ نہیں کرتے تو تم سب بھی تباہ ہو جاؤ گے\""
},
{
"title": "کسی شخص نے اپنے تاکستان میں اِنجیر کا ایک درخت لگایا ",
"body": "\"ایک شخص کا انگور کا باغ تھا اور اس میں ایک انجیر کا درخت لگایا گیا تھا\""
},
{
"title": "زمین کو کیوں گھیرے رہے",
"body": "AT: \"زمین کو برباد نہ کرو\""
}
]