ur_luk_tn/12/51.txt

26 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "کیا تم خیال کرتے ہو کہ میں زمین پر صلح کروانے آیا ہوں ؟",
"body": "AT: \"آپ کو یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ میں زمین پر امن لانے کے لئے آیا ہوں\""
},
{
"title": "اس کے بر عکس جدائی کروانے آیا ہوں",
"body": "\"لیکن میں تقسیم کرنے آیا ہوں\" یا \"لوگ ایک دوسرے سے تقسیم ہو جائیں گے کیونکہ میں آیا ہوں\""
},
{
"title": "جدائی ",
"body": "\"عداوت\" یا \"خوف\""
},
{
"title": "کیونکہ اب سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد ایک دوسرے سے مخالفت رکھیں گے ",
"body": "یہ تقسیم کی ایک مثال ہے جس میں خاندانوں میں بھی ہوگا."
},
{
"title": "کیونکہ اب سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد",
"body": "AT: \"ایک گھر میں پانچ افراد ہوں گے\""
},
{
"title": "مخالفت ",
"body": "AT: \"کے خلاف تقسیم کیا جائے گا\""
}
]