ur_luk_tn/12/35.txt

26 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یسوع تمثیل بیاں کرنا شروع کرتا ہے"
},
{
"title": "پس تمہاری کمریں بندھی رہیں",
"body": "AT: \"اپس تمہاری کمریں بندھی رہیں تاکہ تم خدمت کرنے کے لئے تیار ہو\" یا \"کپڑے پہنو اور خدمت کرنے کے لئے تیار ہوجاؤ\""
},
{
"title": "تمہارے چراغ جلتے رہیں",
"body": "AT: \"تمہارے چراغ جلتے رہیں\""
},
{
"title": "ان لوگوں کی مانند بنو جو اپنے مالک کی راہ دیکھتے ہیں ",
"body": "یہ موازنہ کرتا ہے کہ شاگرد یسوع کے واپس آنے کے لئے تیار ہوتے ہیں جیسے خادموں کو جو اپنے مالک کی واپسی کے لئے تیار ہیں."
},
{
"title": "کہ کب وہ شادی سے واپس آئے گا",
"body": "\"شادی کی دعوت سے گھر واپسی\""
},
{
"title": "دروازہ کھول دے",
"body": "یہ مالک کے گھر کے دروازے سے مراد ہے. یہ اس کے ملازمین کی ذمہ داری تھی مالک کے لئے دروازہ کھولنے کی."
}
]