ur_luk_tn/12/24.txt

26 lines
1.9 KiB
Plaintext

[
{
"title": "کوؤں",
"body": "یہ یا تو 1) کوا، ایک قسم کے پرندہ جو زیادہ تر اناج کھاتا ہے، یا 2) پہاڑی کوا، ایک قسم کے پرندہ ہے جو مردہ جانوروں کا گوشت کھاتا ہے. یسوع کے ناظرین نے سوچا سمجھا ہو گا کہ پہاوی کوا بیکار پرندہ ہے کیونکہ یہودیوں نے اس قسم کے پرندوں کو نہیں کھاسکتے تھے."
},
{
"title": "کوٹھڑی ہے اور نہ کوئی گودام",
"body": "یہ ایسی جگہیں ہیں جہاں کھانا ذخیرہ کیا جاتا ہے."
},
{
"title": "تم پرندوں سے کہیں زیادہ گراں قدر ہو",
"body": "یسوع نے اس حقیقت پر زور دیا ہے کہ لوگ خدا کے لئے پرندوں سے زیادہ قیمتی ہیں."
},
{
"title": "تم میں سے کون ایسا ہے جو فکر کر کے اپنی زندگی کا ایک لمحہ بھی بڑھاسکے ؟",
"body": "AT: \"تم میں سے کوئی اپنی زندگی بڑھا نہیں سکتا فکر مند ہونے سے !\""
},
{
"title": "اپنی زندگی کا ایک لمحہ بھی بڑھاسکے ؟",
"body": "یہ ایک استعار ہے کیونکہ ایک ہاتھ لمبائی کی پیمائش ہے وقت کے بجائے. تصویر ایک شخص کی زندگی کی ہے جس میں توسیع کی گئی ہے جیسے یہ ایک تختہ، رسی، یا کچھ دوسری جسمانی چیز تھی."
},
{
"title": "پس جب سب سے چھوٹی چیز کرنے کے قابل نہیں ہو ،تو باقی زندگی کی فکر کیوں کرتے ہو ؟",
"body": "AT: \"چونکہ تم اس چھوٹی سی چیز کو بھی نہیں کر سکتے، تم کو دوسری چیزوں کے بارے میں فکر نہیں کرنا چاہئے\""
}
]