ur_luk_tn/12/16.txt

34 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع اپنی تعلیمات کو ایک تمثیل سے بیان کرتے ہوئے جاری رکھتا ہے."
},
{
"title": "تب یسوع نے ان کو ایک تمثیل بتائی ",
"body": "یسوع شاید اب بھی پوری بھیڑ سے بات کر رہا تھا."
},
{
"title": "کثرت سے پیداوار ہوئی",
"body": "\"بہت اچھی فصل بڑھ گئی\""
},
{
"title": "میں کیاکروں ، کیونکہ میرے پاس اناج محفوظ کرنے کی جگہ نہیں ؟",
"body": "AT: \"میں نہیں جانتا کہ کیا کرنا ہے، کیونکہ میرے پاس میری فصلوں کو ذخیرہ کرنے کے لئے کافی جگہ نہیں ہے!\""
},
{
"title": "کوٹھیوں",
"body": "اس عمارتوں میں جہاں کسان فصلوں کے بعد فصلوں اور غذائیوں کو ذخیرہ کرتے ہیں "
},
{
"title": "اپنا سامان",
"body": "\"مال\""
},
{
"title": "میں اپنے آپ س کہوں گا",
"body": "\"میں اپنے آپ س کہوں گا\""
},
{
"title": "میری جان تیرے پاس",
"body": "AT:\"میں نے\""
}
]