ur_luk_tn/11/53.txt

18 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یہ کہانی کا وہ آخری حصہ ہے جہاں یسوع نے فریسی کے گھر میں کھانا کھایا . ان آیات کو قارئین کو بتایا کہ کہانی کے اہم حصے کے بعد کیا ہوتا ہے."
},
{
"title": "جب یسوع وہاں سے چلا گیا",
"body": "\"یسوع، فریسی کے گھر چھوڑنے کے بعد\""
},
{
"title": "نے اس کی مخالفت کی اور ان باتوں پر بحث کی",
"body": "فقیہہ اور فریسیوں نے اپنے خیالات کا دفاع کرنے کے لئے بحث نہیں کی، لیکن یسوع کو پھنسانے کی کوشش کی تاکہ وہ اسے خدا کے قانون کو توڑنے پر مجبور کر سکیں اور الزام لگا سکیں."
},
{
"title": "اور وہ اسے اسی کی باتوں میں پھنسانے کی کوشش کرنے لگے",
"body": "اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ چاہتے تھے کہ یسوع کچھ غلط بولے تاکہ وہ اس پر الزام لگا سکیں."
}
]