ur_luk_tn/11/43.txt

26 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع فریسیوں سے بات کرنا ختم کرتا ہے."
},
{
"title": "اعلیٰ نشتیں",
"body": "\"اچھی کرسیاں\""
},
{
"title": "عزت سے سلام",
"body": "\"تم پسند کرتے ہو کہ لوگ تمہیں عزت سے سلام کریں\""
},
{
"title": "تم بغیر کتبے کے ایسی قبریں ہو جن پر لوگ جانے بغیر چلتے ہیں",
"body": "فریسیوں بغیرنشانی کی قبروں کی طرح تھے کیونکہ وہ مقدس طور پر صاف دیکھتے تھے، لیکن انہوں نے لوگوں کو ان کے ارد گرد ناپاک قرار دیا."
},
{
"title": "بغیر کتبے",
"body": "یہ قبریں کهودے سوراخ تھے جہاں مردہ لوگوں کو زمین میں دفن کیا جاتا تھا. ان کے پاس سفید پتھر نہیں تھے جو عام طور پر قبروں پر رہتے ہیں تاکہ دوسروے ان کو دیکھ سکیں."
},
{
"title": "جانے بغیر",
"body": "AT: \"اسے سمجھنے کے بغیر اور رسمی طور پر ناپاک بن گیا\""
}
]