ur_luk_tn/11/27.txt

22 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یہ یسوع کی تعلیمات میں ایک وقفہ ہے. ایک عورت برکت دیتی ہے اور یسوع اس کا جواب دیتا ہے."
},
{
"title": "پھر یوں ہو",
"body": "یہ جملہ یہاں کہانی میں ایک اہم واقعہ کو نشان زد کرنے کے لئے یہاں استعمال کیا جاتا ہے. "
},
{
"title": "ایک عورت نے بھیڑ میں سے اپنی آواز بلند کی",
"body": "\"بلند آواز سے بات کی\""
},
{
"title": "مبارک ہے وہ رحم جس میں تو رہا او روہ چھاتیاں جو تو نے چوسیں",
"body": "AT: \"یہ عورت جسے نے تجھے پیدا کیا اور اپنا دود پلایا، کتنا اچھا ہے\" یا \"کتنی خوش نصیب وہ عورت ہے جس نے تجھ کو جنم دیا اور تجھے اپنی چھاتی سے دود پلایا.\""
},
{
"title": "مبارک ہیں وہ جو",
"body": "\"یہ ان کے لئے اس سے بھی بہتر ہے\""
}
]