ur_luk_tn/11/21.txt

30 lines
1.8 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اگر ایک طاقتور آدمی مسلح ہو کر اپنےگھر کی حفاظت کرتا ہے تو اس کی سامان محفوظ رہتا ہے",
"body": "یسوع کے بارے میں بات کرتا ہے جب وہ شیطان اور اس کے بدروحوں کو شکست دیتا جیسےکہ یسوع ایک طاقتور آدمی ہے جو ایک مضبوط انسان سے اس کی چیزلیتا جواس کی ہے."
},
{
"title": "ہتھیار جن پر بھروسہ کرتا ہے انہیں چھین لیتا ہے",
"body": "\"آدمی کی ہتھیاروں اور تحفظ کو ہٹا دیتا ہے\""
},
{
"title": "اس کی سامان محفوظ رہتا ہے",
"body": "\"کوئی بھی اسکی چیزیں چوری نہیں کر سکتا\""
},
{
"title": "اور اس کا مال و دولت لوٹ کر اسے تقسیم کر دیتا",
"body": "\"اسکے مال کو چوری کرتا ہے\" یا \"کسی چیز کو دور کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے\""
},
{
"title": "وہ جو میرے ساتھ نہیں ہے",
"body": "\"جو لوگ میری حمایت نہیں کرتے ہیں\" یا \"جو لوگ میرے ساتھ کام نہیں کرتے ہیں\""
},
{
"title": "میرے خلاف ہے",
"body": "\"میرے خلاف کام کرتا ہے.\" یہ ان لوگوں سے اشارہ کرتا ہے جنہوں نے یہ کہا تھا کہ یسوع شیطان کے ساتھ مل کر کام کررہا تھا."
},
{
"title": "اور وہ جو میرے ساتھ اکٹھا نہیں کرتا وہ بکھیرتا ہے ",
"body": "AT: \"جو کوئی لوگوں کو آنے نہیں دیتا اور میری پیروی نہیں کرتا ہے اور ان کو جو مجھ سے دور ہونے کا سبب بنتا ہے\""
}
]