ur_luk_tn/11/01.txt

14 lines
652 B
Plaintext

[
{
"title": "عاممعلومات:",
"body": "کہانی کے اگلے حصہ کی شروعات ہے. یسوع اپنے شاگردوں کو دعا کرنا سیکھاتا ہے."
},
{
"title": "تو یوں ہوا",
"body": "اس جملے کو یہاں کہانی کا ایک نیا حصہ شروع کرنے کے لئے یہاں استعمال کیا جاتا ہے. "
},
{
"title": "جب اس نے دعا ختم کر لی تو یوں ہوا کہ اِس کے شاگردوں میں سے ایک نے کہا",
"body": "AT: \"یہ کہ یسوع ایک خاص جگہ میں دعا کررہا تھا. جب دعا ختم ہوئی تو،\""
}
]