ur_luk_tn/10/22.txt

34 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اور باپ کی طرف سے سب چیزیں مجھے سونپ دی گئی ہیں",
"body": "AT: \"میرے باپ نے مجھے سب کچھ سونپ دیا ہے\""
},
{
"title": "باپ ....بیٹا",
"body": "یہ اہم لقب ہیں جو خدا اور یسوع کے درمیان تعلق بیان کرتا ہے."
},
{
"title": "اور باپ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا کہ بیٹا کون ہے",
"body": "جو لفظ \"جانتا\" کے طور پر ترجمہ کیا گا ہے، مطلب کے وہ ذاتی تجربے سے جاننے . خدا باپ، بیٹے کو اس طرح جانتا ہے."
},
{
"title": "کہ بیٹا",
"body": "یسوع خود کو تیسری شخص میں اشارہ کر رہا تھا."
},
{
"title": "باپ کے علاوہ",
"body": "اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف باپ جانتا ہے کے بیٹا کون ہے."
},
{
"title": "جانتا کہ باپ کون ہے",
"body": "جو لفظ \"جانتا\" کے طور پر ترجمہ کیا گا ہے، مطلب کے وہ ذاتی تجربے سے جاننے . یسوع جانتا ہے، خدا اپنے باپ کو اس طرح سے."
},
{
"title": "بیٹے کے علاوہ ",
"body": "اس کا مطلب صرف بیٹا جانتا ہے کہ باپ کون ہے."
},
{
"title": "مگر وہ جس پر بیٹا ظاہر ہونا چاہے",
"body": "\"جس کو بھی بیٹا چاہتا ہے، باپ کو دکھانے کے لئے \""
}
]