ur_luk_tn/10/13.txt

42 lines
2.3 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "اَے ’’خرازین‘‘!تجھ پر افسوس۔اَے بیت صیدا‘‘ تجھ پر افسوس",
"body": "یسوع نے خرازین اور بیت صیدا کے شہر کے لوگوں سے بات کر رہا تھا لیکن وہ اس نہیں سن رہے تھے."
},
{
"title": "جو معجزے تم میں ظاہر ہوئے اگر صُور اور صَیدا میں ظاہر ہوتے",
"body": "AT: \"اگر کسی نے صُور اور صَیدا کے لوگوں کے لئے معجزات کئے ہوتے جو میں نے تمہارے لئے کیےتھے\""
},
{
"title": "کب کے توبہ کر لیتے",
"body": "\"جو بدترین لوگ وہاں رہتے تھے انہیں پتہ چلتا تو وہ اپنے گناہوں کے لئے معافی مانگتے\""
},
{
"title": "ٹاٹ اوڑھ کر اور خاک میں بیٹھ",
"body": "ٹاٹ پہن کر اور خاک میں بیٹھ کر"
},
{
"title": "مگر عدالت کے دن صُور اور صَیدا کا حال زیادہ برداشت کے قابل ہو گا",
"body": "AT: \"لیکن تم نے توبہ نہیں کی اور مجھ پر ایمان نہ لائے میرے معجزات دیکھنے کے باوجود، خدا زیادہ سختی سے تمہارا فیصلہ کرے گا، صُور اور صَیدا کے لوگوں کے مقابلے."
},
{
"title": "عدالت کے دن ",
"body": "\"اس حتمی دن جب خدا سب کا فیصلہ کرتا ہے\""
},
{
"title": "اَے کفرنحوم",
"body": "یسوع مسیح اب کفرنومم کے لوگوں کے ساتھ بات کرتا ہے جیسا کہ اگر وہ سن رہے تھے مگر وہ اس سے نہیں سن رہے تھے."
},
{
"title": "کیا تو سوچتا ہے کہ تُو آسمان تک بلند کیا جائے گا؟",
"body": "AT: \"تم یقینی طور پر آسمان تک نہیں جاوگے!\" یا \"خدا تمہارا احترام نہیں کرے گا!\""
},
{
"title": "آسمان تک بلند کیا جائے گا",
"body": "یہ اظہار کا مطلب ہے \"بہت زیادہ سربلند.\""
},
{
"title": "نہیں بلکہ تُو پاتال میں گرایا جائے گا",
"body": "AT: \"تو پاتال پر جائیں گا\" یا \"خدا آپ کو پاتال میں بھیجے گا\""
}
]