ur_luk_tn/10/03.txt

18 lines
814 B
Plaintext

[
{
"title": "پس جاؤ ",
"body": "\"شہروں میں جائیں\" یا \"لوگوں کے پاس جائیں\""
},
{
"title": "میَں تُم بھیڑوں کو گویا بھیٹریوں کے درمیان بھیجتا ہوں",
"body": "AT: \"جب میں تم کو بھیجتا ہوں، تو لوگ تم پر حملہ کریں گے جیسے بھیڑوں، بھیڑیوں پر حملہ کرتے ہیں\""
},
{
"title": "تُم سفر کے لئے نہ پیسے",
"body": "\"اپنے ساتھ پیسے والا بستا نہیں لینا\""
},
{
"title": "نہ ہی کسی سے ملنا۔",
"body": "یسوع نے زور دیا کہ وہ جلدی شہروں میں جائیں اور یہ کام کریں. وہ ان کو بے ادب رہنے کے لیے نہیں کہہ رہا تھا."
}
]