ur_luk_tn/10/01.txt

26 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "یسوع نے اس سے پہلے 70 سے زیادہ لوگوں کو بھیج دیا. وہ 70 خوشی سے واپس آتے ہیں، اور یسوع نے اپنے آسمانی باپ کی تعریف کی."
},
{
"title": "Now",
"body": "Now word is not in the Urdu Bible"
},
{
"title": "ستر",
"body": "\"70.\" کچھ ترجمه \" یا \"72.\" کہتے ہیں."
},
{
"title": "دو دو کرکے ہر شہر بھیجا",
"body": "\"انہیں دو گروہ میں بھیج دیا\" یا \"ہر گروہ میں دو لوگ تھے جن کو ایک ساتھ کرکے باہر بھیج دیا\""
},
{
"title": "اُس نے اُن سے کہا",
"body": "AT: \"یہ باتیں ہیں جو اس نے کہئی تھی\" یا \"ان کے باہر جانے سے پہلے اس نے انہیں بتایا\""
},
{
"title": "فصل بہت ہے لیکن مزدوور کم ہیں",
"body": "\"وہاں ایک بڑی فصل ہے، لیکن کافی مزدوور کم ہیں.\" یسوع کا مطلب یہ ہے کہ بہت سے لوگ خدا کی بادشاہی میں داخل ہونے کے لئے تیار ہیں، لیکن لوگوں کو سکھانے اور مدد کرنے کے لئے کافی شاگرد نہیں ہیں."
}
]