ur_luk_tn/09/57.txt

26 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "کسی نے ",
"body": "یہ شاگردوں میں سے ایک نہیں تھا."
},
{
"title": "لومڑیوں کے بھٹ ہوتے ہیں اور ہوا کے پرندوں کے گھونسلے ،مگر ابنِ آدم کے پاس سر دھرنے کی بھی جگہ نہیں ہے",
"body": "AT: \"لومڑیوں کے سوراخ ہوتے ہیں ... کہیں بھی سر ڈالنے کی جگہ نہیں ہے. یہ توقع نہیں کرنا کہ تمہارے پاس گھر ہو گا\""
},
{
"title": "لومڑیوں ",
"body": "یہ چھوٹے کتے کی طرح کی جانور ہے جو زمین پر رہتے ہیں. وہ زمین میں ایک سوراخ کرتے ہیں اور اس میں سوتے ہیں."
},
{
"title": "ہوا کے پرندوں",
"body": "\"پرندے جو ہوا میں پرواز کرتے ہیں\""
},
{
"title": " ابنِ آدم",
"body": "AT: \"میں، ابن آدم\""
},
{
"title": " کے پاس سر دھرنے کی بھی جگہ نہیں ہے",
"body": "\"میرے سر کو آرام کرنے کے لئے کہیں نہیں\" یا \"سونے کے لئے کہیں نہیں.\" اس نقطہ نظر کو ظاہر کرنے کے لئے یسوع مبالغہ کرتا ہے کہ وہ زندہ رہنے کے لئے کہیں بھی خوش آمدید نہیں ہے."
}
]