ur_luk_tn/09/49.txt

22 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "یوحنّا نے جواب میں اُس سے کہا ",
"body": "\"جواب میں، یوحنا نے کہا\" یا \"یوحنا نے یسوع کو جواب دیا. یوحنا یسوع کے بارے میں بات کر رہا تھا جو یسوع نے سب سے بڑا ہونے کے کی بات کی تھی. وہ ایک سوال کا جواب نہیں دے رہا تھا."
},
{
"title": "ہم نے.....دیکھا",
"body": "اس میں یسوع شامل نہیں، لیکن صرف شاگرد ہیں."
},
{
"title": "تیرے نام سے",
"body": "اس کا مطلب یہ ہے کہ شخص یسوع کی طاقت اور اختیار کی بات کر رہا تھا."
},
{
"title": "تم اُسے نہ روکو",
"body": "AT: \"اسے جاری رکھنے کی اجازت دیں\""
},
{
"title": "جو تمہارے خلاف نہیں وہ تمہارے ساتھ ہے",
"body": "AT: \"اگر کوئی شخص آپ کو روک نہیں سکتا، تو ایسا ہی ہوتا ہے کہ وہ آپ کی مدد کررہے ہیں\" یا \"اگر کوئی آپ کے برعکس کام نہیں کر رہا ہے، تو وہ آپ کے حق میں کام کر رہا ہے\""
}
]