ur_luk_tn/09/18.txt

26 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کے ساتھ اکیلے دعا کررہا ہے، اور وہ یہ بات شروع کرنے لگے کہ یسوع کون ہے. یسوع مسیح ان کو اپنی موت اور قیامت کے بارے میں بتاتا ہے اور زوردیتا ہے کہ اس کی پیروی کی جائے چاہے جو بھی ہو."
},
{
"title": "جب یسوع",
"body": "یہ جملہ یہاں ایک نیا واقعہ کے آغاز کو نشان زد کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے."
},
{
"title": "اکیلے میں اپنے شاگردوں کے ساتھ دعا کر رہا تھا",
"body": "\"اکیلے میں دعا.\" شاگرد یسوع کے ساتھ تھے، لیکن وہ ذاتی طور پر اور نجی طور پر دعا کررہا تھا."
},
{
"title": "یوحنّا بپتسمہ دینے والا ",
"body": "AT: \"کچھ کہتے ہیں کہ تو یوحنّا بپتسمہ دینے والا ہے\""
},
{
"title": "کچھ کہتے ہیں کہ توُ گزرے ہوئے نبیوں میں سے ایک ہے جو دوبارہ زندہ ہو گیا ہے",
"body": "AT: \"یہ کہ آپ طویل عرصے سے نبیوں میں سے ایک ہیں اور جو دوبارہ زندہ ہو گیا ہے\""
},
{
"title": "زندہ ہو گیا ہے",
"body": "دوبارہ زندہ ہو جانا\""
}
]