ur_luk_tn/09/10.txt

18 lines
853 B
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان:",
"body": "اگرچہ شاگرد یسوع کے پاس واپس آتے ہیں اور وہ بیت صیدا ایک ساتھ مل کر وقت گزارنے کے لئے جاتے ہیں، بھیڑ یسوع کو شفا دینے اور اس کی تعلیم سننے کے لۓ جاتے ہیں. وہ روٹی اور مچھلی کو بڑھاتا ہے ان کی مدد کرنے کے لیے تکہ وہ واپس گھر جاسکیں."
},
{
"title": "واپس آئے",
"body": "\"واپس آئے جہاں یسوع تھا\""
},
{
"title": "واپس آئے تو انہوں نے یسوع کو بتایا",
"body": "یہ تعلیم اور شفا سے مراد ہے جو انہوں نے دوسرے شہروں میں جاکر کیا."
},
{
"title": "بیت صیدا",
"body": "\"یہ شہر کا نام ہے\""
}
]