ur_luk_tn/09/05.txt

18 lines
740 B
Plaintext

[
{
"title": "تمہیں قبول نہ کریں ",
"body": "\"یہ آپ کو کرنا چاہیے جہاں لوگ آپ کو نہیں قبول نہیں کرتے\""
},
{
"title": "اپنے پاؤں کی گرد جھاڑ دینا تاکہ اُن کے خلا ف گواہی ہو",
"body": "\"اپنے پیروں سے مٹی جھاڑ دینا\" ثقافت میں مضبوط نامنظوری کا اظہار تھا. اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اس شہر کی دھول بھی ان پر نہیں رہنے دیتے تھے."
},
{
"title": "پھر وہ روانہ ہوئے ",
"body": "\"وہ جگہ چھوڑ گئے جہاں یسوع تھا\""
},
{
"title": "ہر جگہ ",
"body": "\"وہ ہر جگہ گئے\""
}
]