ur_luk_tn/08/51.txt

22 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جب وہ گھر آیا ",
"body": "\"جب وہ گھر پہنچ گئے.\" یسوع کے ساتھ یائیرگیا. یسوع کے شاگردوں میں سے کچھ ان کے ساتھ چلے گے."
},
{
"title": "اُس نے پطرس ،یوحنّا ، یعقوب ،لڑکی کے باپ اور ماں کے سوا کسی کو اندر آنے کی اجازت نہ دی",
"body": "AT: \"یسوع نے صرف پطرس ، یوحنّا ، اور یعقوب کو اجازت دی، اور لڑکی کے باپ اور ماں کے ساتھ اندر جانے کے لئے\""
},
{
"title": "لڑکی کے باپ",
"body": "\"یہ یائیر سے مراد ہے\""
},
{
"title": "وہاں پر سارے لوگ ماتم اور رونا پیٹنا کر رہے تھے",
"body": "AT: \"تمام لوگوں کو وہاں دکھایا گیا تھا کہ وہ کس طرح غمگین تھے اور بلند آواز سے رو رہے تھے کیونکہ لڑکی مر گئی تھی\""
},
{
"title": "وہ جانتے تھے کہ وہ مر چکی ہے ",
"body": "\"کیونکہ وہ جانتے تھے کہ لڑکی مر گئی تھی\""
}
]