ur_luk_tn/08/36.txt

22 lines
876 B
Plaintext

[
{
"title": "جنہوں نے دیکھاتھا",
"body": "\"جو لوگوں نے دیکھا تھا اور وہاں کیا ہوا تھا\""
},
{
"title": "کیسے وہ شخص جو بدروح گرفتہ تھا بچ گیا",
"body": "AT: \"یسوع نے آدمی کو شفا دی تھی جو کہ بدروحوں کے اختیار میں تھا\""
},
{
"title": "گراسینیوں اور آس پاس کے علاقہ",
"body": "\"گراسینیوں کے اس علاقےمیں \" یا \"جہاں گراسینیوں علاقے کے لوگ رہتے تھے\""
},
{
"title": "لوگوں نے یسوع کو وہاں سے چلے جانے کو کہا کیونکہ اُن پر بڑا خوف طاری ہو گیا",
"body": "AT: \"وہ بہت ڈر گئے\""
},
{
"title": "سوار ہو گیا",
"body": "AT: \"جھیل کے اس پار واپس جاؤ\""
}
]