ur_luk_tn/08/28.txt

38 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جب اُس نے یسوع کو دیکھا",
"body": "\"جب آدمی نے جس میں بدروحیں تھیں، یسوع کو دیکھا\""
},
{
"title": "تو اُس نے چِلا کر کہا کہ",
"body": "\"وہ چللایا\""
},
{
"title": "اُس نے یسوع کو دیکھا تو اُس نے چِلا کر کہا کہ",
"body": "\"یسوع کے سامنے زمین پر گر پرا.\" وہ غلطی سے زمیں پر نہیں گرا."
},
{
"title": "چِلا کر کہا کہ",
"body": "\"اس نے بلند آواز سے کہا\" یا \"اس نے کہا کہ\""
},
{
"title": "تُو مجھ سے کہا چاہتا ہے؟",
"body": "اس محاورہ کا مطلب ہے \"تم مجھے کیوں پریشان کر رہے ہو؟\""
},
{
"title": "اے یسوع خدا تعالیٰ کے بیٹے ",
"body": "یہ یسوع کے لئے ایک اہم عنوان ہے."
},
{
"title": "بہت دفعہ لوگوں نے اُسے زنجیروں سے باندھا ",
"body": "\"کئی بار وہ بدروحوں کے اختیار آ جاتا تھا\" یا \"کئی بار اس میں برروحوں آجاتی تھیں.\""
},
{
"title": "زنجیروں سے باندھا لیکن وہ انہیں توڑ دیتا تھا ",
"body": "AT: \"اگرچہ لوگوں نے اسے زنجیروں سے باندھ دیا اور اس کی حفاظت کی.\""
},
{
"title": "ور بدروح اُسے ویرانوں میں لیے پھرتی تھی",
"body": "AT: \"بدروحیں اسے باہر لے جاتی\""
}
]