ur_luk_tn/08/19.txt

18 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "بھائی ",
"body": "یہ یسوع کے چھوٹے بھائی تھے - یسوع کے بعد پیدا ہوئے جو مریم اور یوسف کے دوسرے بیٹے تھے. چونکہ یسوع کا باپ خدا تھا، اور ان کے والد یوسف تھے، وہ اصطلاحی طور پر اسکےسوتیلا بھائی تھے. "
},
{
"title": "اور اُسے یہ بتایا گیا ",
"body": "AT: \"لوگ نے ​​اسے بتایا\" یا \"کسی نے اسے بتایا\""
},
{
"title": "تجھ سے ملنا چاہتے ہیں",
"body": "\"اور وہ آپ کو دیکھنا چاہتے ہیں\""
},
{
"title": "میری ماں اور میرے بھائی وہ ہیں جو خدا کےکلام کو سُنتےہیں",
"body": "AT: \"جو لوگ خدا کے کلام کو سنتے ہیں اور اس کی اطاعت کرتے ہیں وہ میری ماں اور بھائیوں کی طرح ہیں\" یا \"جو لوگ خدا کے کلام کو سنتے ہیں اور اس کی اطاعت کرتے ہیں وہ میری ماں اور بھائیوں کے طور پر میرے لئے اہم ہیں\""
}
]