ur_luk_tn/08/01.txt

30 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معالومات:",
"body": "یہ آیات یسوع کی تبلیغ کے بارے میں پس منظر کی معلومات دیتے ہیں."
},
{
"title": "فوراً بعد",
"body": "اس جملے کو یہاں کہانی کا نیا حصہ مارنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے."
},
{
"title": "جو کہ بدروحوں اور بیماریوں سے شفا پا چکی تھیں",
"body": "AT: \"جسے یسوع نے بری روحوں سے آزاد کیا تھا اور بیماریوں سے شفا دی تھی\""
},
{
"title": "مریم .....سوسناہ",
"body": "تین خواتین درج کی گئی ہیں: مریم، یوانہّ ، اور سوسناہ."
},
{
"title": "ساتھ بدروحیں نکالی گئیں تھیں",
"body": "AT: \"یسوع نے سات بدروحوں کو نکال دیا تھا\""
},
{
"title": "یوانہّ ہیرودیس کے متنظم خوذہ کی بیوی",
"body": "یوانہّ خوذہ کی بیوی تھی، اور خوذہ ہیرودیس کے متنظم تھا.\""
},
{
"title": "خدمت کرتی تھیں",
"body": "\"مالی طور پر یسوع اور اس کے بارہ شاگردوں کی مدد کی\""
}
]